> <

جی پی او، مری کی تزئین نوکے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 4نومبر 2015ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے جی پی او، مری کی تزئین نو کے موقع پرآٹھ روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرجی پی او، مری  کی عمارت کی تصویربنی تھی اور انگریزی میں RESTORATION OF MURREE GPO   کے الفاظ تحریر تھے۔ اس  ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP