> <

کیڈٹ کالج ،کوہاٹ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 10اکتوبر 2015ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کیڈٹ کالج ،کوہاٹ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ  کے موقع پر آٹھ روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر کالج کی عمارت کی تصویر اور کالج کا لوگو بنا تھااور انگریزی میں CADET COLLEGE KOHAT Golden Jubilee 1965-2015   کے الفاظ تحریر تھے ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن مغیز خان نے تیار کیا تھا۔

UP