> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ڈاکٹر آغا محمد ناصر

ڈاکٹر آغا محمد ناصر ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر آغا محمد ناصر 4 مارچ 1956ء کو پیدا ہوئے۔ ’’بلوچستان میں اُردو شاعری کا سماجی و سیاسی مطالعہ‘‘ کے موضوع پرجامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ بلوچستان یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا ہے ۔

UP