> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ وجاہت مسعود

وجاہت مسعود اردو کے معروف صحافی ، ادیب اور شاعر وجاہت مسعود 3 اگست 1966ء کو پیدا ہوئے۔ تصانیف میں شعری مجموعہ والٹن کیمپ نہیں مکیا، نصابِ گل، جمہوریت کے سو برس، محاصرے کا روزنامچہ، جاگ اٹھے جب خاک نشین اور نوبیل انعام یافتہ ادیبوں کے افسانے شامل ہیں۔ پاکستان اور اگر پاکستان نہ بنتا کے نام شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ لاہور میں قیام پذیر ہیں۔

UP