> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ احسان اکبر

احسان اکبر اردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر احسان اکبر 4 جنوری 1938ء کو سیہور (بھوپال) میں پیدا ہوئے۔ تصانیف میںاقبال فکر و فلسفہ، اقبالیات جموں و کشمیر، ہمارا اکیسویں صدی میں داخلہ، ہوا سے بات اور شائگان کے نام شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں۔

UP