> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ عامر سہیل

عامر سہیل اردو کے معروف شاعر عامر سہیل 8 جولائی 1973ء کو پیدا ہوئے۔ تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ شعری مجموعوں میں زبور عشق، لبادہ اور کچھ طائر پنکھ گراتے ہیں شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ بہاول نگر میں قیام پذیر ہیں۔  

UP