> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔شاہدہ لطیف

شاہدہ لطیف پاکستان کی ممتاز شاعرہ اور صحافی شاہدہ لطیف نے کراچی سے تعلیمی مدارج طے کیے اور پھر اسلام آباد منتقل ہوگئیں۔ ان کے شعری مجموعوں میں معجزہ، محبت ہو نہ جائے اور میں پاکستانی ہوں اور سیاسی کتابوں پاکستان میں فوج کا کردار کے نام سر فہرست ہیں۔ کئی کتابوں کو اردو میں بھی منتقل کیا۔ ایک رسالے اوورسیز پاکستانی کی مدیرہ بھی ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں 14 اگست 2012ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP