> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔شاہدہ منی

شاہدہ منی پاکستان کی ممتاز اداکارہ اور گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنے کیریر کا آغاز اداکارہ کے طور کیا تھا۔ بعد ازاں انھوں نے موسیقی کے میدان میں قدم رکھا اور بطور گلوکارہ اور موسیقار اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ شاہدہ منی نگار ایوارڈ، پی ٹی وی نیشنل ایوارڈ، گریجویٹ ایوارڈ اور میلوڈی کوئن ایوارڈ کے علاوہ متعدد ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں 14 اگست 2012ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP