> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ گوشپی آواری

گوشپی آواری پاکستان کی مشہورکشتی راں خاتون گوشپی آواری نے 1982ء کے ایشیائی کھیلوں میں اپنے شوہر بیرام ڈی آواری کے ساتھ کشتی رانی کے انٹرپرائز کلاس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کی اور گولڈ میڈل جیتا۔ وہ پاکستان کی تاریخ کی واحد خاتون ہیں جنہوں نے کسی بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں 14 اگست 2010 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP