> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ایوب خاور

ایوب خاور اردو کے نامور شاعر اور ٹیلی وژن ڈائریکٹر ایوب خاور 12 جون 1948ء کو پیدا ہوئے۔ شعری مجموعوں میں موسم گل خزاں، تمہیں جانے کی جلدی تھی اور بہت کچھ کھوگیا ہے کے نام شامل ہیں۔ اپنے ٹیلی وژن ڈراموں پر متعدد ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کے فن کے اعتراف میں  14 اگست 2013 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ لاہور میں قیام پذیر ہیں۔

UP