> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ تصور خانم

 تصور خانم پاکستان کی معروف گلوکارہ تصور خانم یکم جنوری 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ غزل گائیکی کی ایک معروف گلوکارہ ہیں اور اردو اور پنجابی میں یکساں مہارت سے گاتی ہیں۔ 1973ء میں ان کی شادی رئیس غلام علی خان مری سے ہوئی جن سے ان کے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2005ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP