صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ سلیم بخاری

 سلیم بخاری پاکستان کے ممتاز صحافی اور اینکر سلیم بخاری کا صحافتی کیرئیر چار دہائیوں پر پھیلا ہوا ہے وہ سن، مسلم اور دی نیوز سے وابستہ رہے ہیں اور آج کل نیشن کے مدیر ہیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2004ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور اے پی این ایس نے 85۔1984 میں بیسٹ انگلش رپورٹنگ کا ایورڈ عطا کیا تھا ۔

UP