> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ منو بھائی

 منو بھائی اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر اور ادیب، منو بھائی کا اصل نام منیر احمد قریشی ہے اور وہ 6 فروری 1933ء کو وزیرآباد (گوجرانوالہ)  میں پیدا ہوئے تھے۔ طویل عرصے تک صحافت کے شعبے سے وابستہ رہے۔ تصانیف میں جزیرہ، جنگل ادا س ہے، فلسطین فلسطین، محبت کی ایک سو ایک نظمیں اور اجے قیامت نئیں آئی کے نام سرفہرست ہیں۔حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2006ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ لاہور میں قیام پذیر ہیں۔

UP