> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ڈاکٹر عبدالرحمن براہوی

ڈاکٹر عبدالرحمن براہوی انگریزی، براہوی اور اردو کے ادیب اور شاعر ڈاکٹر عبدالرحمن براہوی 15 مئی 1940ء کو بلوچستان میں پیدا ہوئے۔ تصانیف میں گواڑخ، قصہ ماہ گل مثنوی، قدیم براہوی شعرا، ہفت احباب، تاریخ کیمیا، علامہ محمد اقبال، اردو براہوی لغت اور جامع فہرست مطبوعات بلوچی براہوی کے نام شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2005ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP