> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ رحمت علی شاہ سائل

رحمت علی شاہ سائل رحمت علی شاہ سائل پشتو کے شاعر ہیں۔ وہ 1943ء میں مالاکنڈ ایجنسی میں درگئی کے مقام پر پیدا ہوئے۔ پشتو شاعری پر مشتمل کئی کتابوں کے مصنف ہیں ۔حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں 14 اگست 1995ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP