> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ہمیش خلیل

ہمیش خلیل اردو اور پشتو کے شاعر ، ادیب اور محقق، ہمیش خلیل 11 اپریل 1930ء کو  پشاور میں پیدا ہوئے۔ تصانیف اور تالیفات میں دیوانِ بیدل، قصہ شاہ و گدا، دغرہ کلونہ، کاکا صنوبر حسین، خمخانہ یثرب، بازنامہ و فکر نو، دیوی اور دَ قلم خاوندان کے نام شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں 14 اگست 2000ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔پشاور میں قیام پذیر ہیں۔

UP