> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ محمد دانش کلیم

محمد دانش کلیم ہاکی کے معروف کھلاڑی محمددانش کلیم 12 نومبر 1973ء کو گوجرہ  میں پیدا ہوئے۔ ان کے ہاکی کیرئیر کا آغاز 1991ء میں ہوا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر میں اولمپکس، عالمی کپ اور چیمپئینز ٹرافی سمیت لاتعداد ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ فل بیک کی پوزیشن پر کھیلتے تھے اور 1994 میں ہاکی کا عالمی کپ جیتنے والی ہاکی ٹیم کے رکن تھے۔ جس کے بعد حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP