> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ طاہر زمان

طاہر زمان ہاکی کے معروف کھلاڑی طاہر زمان 6 ستمبر 1969ء کو گوجرہ میں پیدا ہوئے۔ ان  کے ہاکی کیرئیر کا آغاز 1987 میں ہوا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر میں اولمپکس، عالمی کپ اور چیمپئینز ٹرافی سمیت لاتعداد ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ رائٹ اِن کی پوزیشن پر کھیلتے تھے اور 1994 میں ہاکی کا عالمی کپ جیتنے والی ہاکی ٹیم کے رکن تھے۔ جس کے بعد حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP