> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ نوید عالم

 نوید عالم ہاکی کے معروف کھلاڑی نوید عالم 16 ستمبر 1968ء کو شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے ہاکی کیرئیر کا آغاز 1991 میں ہوا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر میں اولمپکس، عالمی کپ اور چیمپئینز ٹرافی سمیت لاتعداد ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ فل بیک کی پوزیشن پر کھیلتے تھے اور 1994 میں ہاکی کا عالمی کپ جیتنے والی ہاکی ٹیم کے رکن تھے۔ جس کے بعد حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP