> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ حامد علی بیلہ

حامد علی بیلہ پاکستان کے نامور لوک فن کار حامد علی بیلہ صوفی شعرا شاہ حسین اور خواجہ غلام فرید کا کلام گانے کی وجہ سے معروف تھے۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 1994ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔  حامد علی بیلہ نے 27 جون 2001ء کو لاہور میں وفات پائی۔

UP