> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ رجب شاہ

رجب شاہ  پاکستان کے معروف کوہ پیما رجب شاہ 1950ء میں شمشال (گجال) میں پیدا ہوئے۔ وہ پہلے پاکستانی کوہ پیما تھے جنھوں  نے 8000 میٹر سے بلند پاکستان کی پانچوں پہاڑی چوٹیاں ( نانگا پربت، گیشر برم 1 (دومرتبہ)، گیشر برم 2، براڈ پیک اور کے ٹو سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 1993ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ 30 اپریل 2015 کو وفات پائی۔

UP