> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ افتخار عارف

افتخار عارف اردو کے ایک شاعر افتخار عارف کا اصل نام افتخار حسین عارف، 21مارچ 1943ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ پاکستان ٹیلی وژن ،اردو مرکز لندن ، اکادمی ادبیا ت پاکستان ، مقتدرہ قومی زبان اور ای سی اومیں مختلف انتظامی عہدوں پر فائز رہے۔ شعری مجموعے مہر دو نیم، حرف باریاب، شہر علم کے دروازے پر اور جہان معلوم کے نام سے شائع ہوئے۔ 14 اگست 1990ء کو حکومت پاکستان نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور بعد ازاں ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز عطا کیا ۔  

UP