> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ خالد حمید

خالد حمید ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف نیوز ریڈر خالد حمید کا تعلق مرادآباد کے ایک علمی گھرانے سے ہے تاہم ان کی پیدائش راولپنڈی کی ہے۔ فروری 1972ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے خبریں پڑھنے کا آغاز کیا۔ 1980 سے 2004 تک پی آئی اے سے منسلک رہے۔ آج کل امریکا میں مقیم ہیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 1990 کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

UP