> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ عارف خان

عارف خان پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے صف اول کے کھلاڑی عارف خان کی فتوحات کا سلسلہ 1974 سے 1998 تک چوتھائی صدی پر پھیلا ہوا ہے۔ انھوں نے چار مرتبہ ایشین گیمزمیں، آٹھ مرتہ ورلڈ چیمپئین شپ میں اور متعدد مرتبہ دیگر بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اوروہ 1983، 1987 اور 1993 میں پاکستان کے قومی چیمپئین رہے۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 1990 کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔  

UP