> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ عبدالقادر

عبدالقادر پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر اور لیگ بریک اسپن باؤلر عبدالقادر 15 ستمبر 1955ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ مجموعی طور پر 67 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 236 اور ایک روزہ میچوں میں132 وکٹیں حاصل کیں۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 1988ء کو انھیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔  

UP