> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ایڈمرل محمدذکااللہ

ایڈمرل محمدذکااللہ پاکستان کے نامور کشتی ران اور پاک بحریہ کے موجودہ سربراہ ایڈمرل محمدذکااللہ نے 1978ء میں پاکستان بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایشین گیمز میں کشتی رانی کے مقابلوں میں دو مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اسی کارنامے پر انھیں 14 اگست 1987ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا گیا تھا ۔ 7اکتوبر 2014ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ امتیاز (ملٹری) کے ا عزازت بھی عطا ہوئے ہیں۔  

UP