> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ منیر صادق

منیر صادق پاکستان کے نامور کشتی ران 23 فروری 1955ء کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1978، 1982،  1986 اور 1990 کے ایشیائی کھیلوں میں کشتی رانی کے مقابلوں میں طلائی تمغے اور 1998ء میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ ان کے اس کارنامے پر حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 1987ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی دینے کا اعلان کیا۔ منیر صادق پاکستان بحریہ سے وابستہ رہے ہیں۔  

UP