> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ استاد رنگی خان کی وفات

استاد رنگی خان کی وفات پاکستان کے معروف موسیقار اور شہنائی اور کلارنٹ نواز استاد رنگی خان کا اصل نام محمد اورنگ زیب تھا۔ وہ کلاسیکی موسیقی پر مکمل عبور رکھتے تھے اور پاکستان کے بہترین شہنائی نواز شمار ہوتے تھے۔اس کے علاوہ وہ کلارنٹ بجانے میں بھی دسترس رکھتے تھے۔حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں14 اگست1987ء کو  صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ استاد رنگی خان31 اگست 1993ء کو  لاہور میں وفات پاگئے۔

UP