> <

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ ثریا ملتانیکر

ثریا ملتانیکر پاکستان کی نامور مغنیہ ثریا ملتانیکر نے 1966ء میں فلم بدنام کے نغمے ’’بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے‘‘ سے شہرت حاصل کی۔ کلاسیکی اور لوک موسیقی پر دسترس رکھتی ہیںخصوصاً خواجہ غلام فرید کی کافیاں بڑی مہارت سے گاتی ہیں ۔حکومت پاکستان نے 14 اگست 1986ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور 14 اگست 2008ء کو ستارہ امتیاز عطا کیا ، ملتان میں قیام پذیر ہیں۔  

UP