12 Mar , 2009

سینیٹ کے چیئرمین۔ فاروق حمید نائیک
فاروق حمید نائیک (بارہ مارچ ۲۰۰۹ء تا بارہ مارچ ۲۰۱۲ء) سینیٹ آف پاکستان کے پانچویں چیئرمین فاروق حمید نائیک 3 جنوری 1950ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ 12 مارچ 2009ء کو سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور 12 مارچ 2012ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔