> <

قومی اسمبلی کے سپیکر۔ سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق (تین جون ۲۰۱۳ء تا حال) پاکستان کی قومی اسمبلی کے انیسویں اسپیکر سردار ایاز صادق 17 اکتوبر 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ  3 جون 2013ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور اب بھی اسی عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔      

UP