> <

قومی اسمبلی کے سپیکر۔ گوہر ایوب خان

گوہر ایوب خان (چار نومبر ۱۹۹۰ء تا سترہ اکتوبر ۱۹۹۳ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے تیرہویں اسپیکر گوہر ایوب خان 15 جنوری 1937ء کو ریحانہ میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزند ہیں۔ 4نومبر 1990ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 17 اکتوبر 1993ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ 1997ء سے 1998ء تک پاکستان کے وزیر خارجہ کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں ۔ گوہر ایوب خان کی خودنوشت سوانح عمری انگریزی میں Glimpses into the Corridors of Powerکے نام سے اشاعت پذیر ہوچکی ہے۔      

UP