> <

قومی اسمبلی کے سپیکر۔ حامد ناصر چٹھہ

حامد ناصر چٹھہ (اکتیس مئی ۱۹۸۶ء تا تین دسمبر ۱۹۸۸ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے بارہویں اسپیکر حامد ناصر چٹھہ 15نومبر 1944ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 31 مئی1986ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 3 دسمبر 1988ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ پرانے پارلیمینٹیرین ہیں اور کئی مرتبہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوچکے ہیں ۔ان کے والد صلاح الدین چٹھہ بھی قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں ۔      

UP