پاک بحریہ کے سربراہ۔ ریئر ایڈمرل طارق کمال خان

ریئر ایڈمرل طارق کمال خان (تئیس مارچ ۱۹۸۳ء تا ۹۔اپریل ۱۹۸۶ء) پاک بحریہ کے نویں سربراہ ریئر ایڈمرل طارق کمال خان 21 مئی 1930ء کو جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے یکم ستمبر 1954ء کو پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا اور نشان امتیاز(ملٹری)، ستارہ امتیاز(ملٹری) اور تمغہ بسالت کے اعزازات حاصل کیے۔  23 مارچ 1983ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 9۔اپریل 1986ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔      

UP