> <

پاک فضائیہ کے سربراہ۔ ایر چیف مارشل ایم عباس خٹک

 ایر چیف مارشل ایم عباس خٹک (آٹھ نومبر ۱۹۹۴ء تا سات نومبر ۱۹۹۷ء) پاکستان فضائیہ کے چودہویں سربراہ ایر چیف مارشل ایم عباس خٹک 16 جولائی  1943ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 20جنوری 1963ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا ۔8 نومبر 1994ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے اورتین برس تک اس منصب پر فائز رہے۔ 7نومبر 1997ء کواس عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ نشان امتیاز( ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازات حاصل کرچکے ہیں ۔            

UP