> <

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 9دسمبر2014ء کوانسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرانسداد بدعنوانی کے پاکستانی ادارے نیب کا لوگو بنا تھا اور اس کے نیچے انگریزی میں SAY NO TO CORRUPTION INTERNATIONAL ANTI CORRUPTION DAY. December 9,2014 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔    

UP