> <

ساہیوال بریڈ کنزرویشن کی سوویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 5 اگست2014ء کو مویشیوں کی مشہور نسل ساہیوال بریڈ کنزرویشن کی سوویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپیہ مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر ساہیوال  نسل کی گائے کی تصویر بنی تھی  اور انگریزی میں      100 YEARS OF SAHIWAL BREEDCONSERVATION  1914-2014  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن نوید اعوان نے تیار کیا تھا۔    

UP