> <

ملکہ ترنم نورجہاں کی ستاسی ویں سال گرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 21 ستمبر 2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ملک کی نامور مغنیہ ملکہ ترنم نورجہاں کی ستاسی ویں سال گرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت آٹھ روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرملکہ ترنم نورجہاں کا ایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا اور انگریزی میں  Malika-e-Tarannum NOOR JAHAN  (1926-2000) کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP