پاکستان کے پہلے ایف22ُُٰٰ پی فریگیٹ کے افتتاح کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 3ستمبر 2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان میں مقامی طور پرتیار ہونے والے پہلے  ایف22ُُٰٰ  پی فریگیٹ کے افتتاح کے موقع پر دس روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اس ایف22ُُٰٰ  پی فریگیٹ کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں FIRST INDIGENOUSLYBUILT F-22 P FRIGATE PNS - ASLAT کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن  PNS - ASLAT نے فراہم کیا تھا۔

UP