20 Jun , 2013




آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 20جون2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ کیا جس پر اس ادارے کا لوگوشائع کیا گیا تھا۔ اورانگریزی میں 1953 2013, 60 YEARS OF ALL PAKISTAN NEWS PAPER SOCIETY کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت آٹھ روپے تھی اور اس کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔