> <

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی تیسویں سال گرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 26ستمبر2012ء کوسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی تیسویں سال گرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا لوگو اور اس کی خوبصورت عمارت کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں 30 YEARS OF  SIALKOT CHAMBER OF COMMERCE AND INDUSTRY 1982-2012  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن نوید اعوان نے تیارکیا تھا۔

UP