> <

حضرت موسیٰ پاک شہید کے عرس کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 15۔اگست  2009ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ملتان میں مدفون صوفی بزرگ حضرت موسیٰ پاک شہید کے عرس کے موقع پر پانچ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر حضرت موسیٰ پاک شہید کے مزار کی تصویر شائع کی گئی تھی اوراس پر انگریزی میں  URS  OF HAZRAT MUSA PAK SHAHEED ( R.A.) کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ جناب فیضی امیر صدیقی نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP