آغاز حقوق بلوچستان مہم کے آغاز پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 12جنوری 2010ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آغاز حقوق بلوچستان مہم کے آغاز پر آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر گوادر کی بندرگاہ کی تصویر شائع کی گئی تھی اور اردو میں ’’آغاز حقوق بلوچستان‘‘ اور انگریزی میں GWADAR PORT کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔      

UP