> <

محترمہ بے نظیر بھٹو کو اقوام متحدہ کی جانب سے حقوق انسانی کا اعزاز ملنے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 10دسمبر 2008ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کواقوام متحدہ کی جانب سے حقوق انسانی کا اعزاز ملنے کے موقع پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جن پراقوام متحدہ کا لوگو اورمحترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر شائع کی گئی تھی اور انگریزی میں UNITED NATIONS HUMAN RIGHTS AWARD 2008 FOR MOHTARMA BENAZIR BHUTTO  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی  مالیت چار روپے تھی اور اس کا ڈیزائن جناب عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP