> <

کیڈٹ کالج، پٹارو کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 2828فروری2007ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کیڈٹ کالج،پٹارو کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس کالج کی عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ  پرانگریزی میں GOLDEN JUBILEE CELEBRATION OF CADET COLLEGE PETARO ( 1957 - 2007)   کے الفاظ تحریرتھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دس روپے تھی اور اسے فیضی امیر صدیقی نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP