> <

پی اے ایف پبلک اسکول، سرگودھا کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 10اکتوبر 2003ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پی اے ایف پبلک اسکول، سرگودھا کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس اسکول کی عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں GOLDEN JUBILEE P.A.F. PUBLIC SCHOOL SARGODHA 1953 2002 کے الفاظ تحریرتھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت چار روپے تھی اور اسے فیضی امیر صدیقی نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP