> <

علامہ اقبال کے سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ علامہ اقبال کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے حوالے سے  2002ء کو ’’علامہ اقبال کا سال‘‘ قرار دیا گیا تھا  اس موقع پر 9نومبر 2002ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیاجن کی مالیت چار، چار روپے تھی۔ ان ڈاک ٹکٹوں پرعلامہ اقبال کے دو خوب صورت پورٹریٹس بنے تھے اور انگریزی میں 2002 THE YEAR OF ALLAMA MUHAMMAD IQBALکے الفاظ تحریر تھے۔

UP