> <

پائیدار ترقی کی عالمی کانفرنس کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 26 اگست 2002ء کو جوہانسبرگ میںپائیدار ترقی کی عالمی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چار چار روپے مالیت کادو یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر  World Summit on Sustainable Development,Johannesburg,   August 26- September 4, 2002 کے الفاظ تحریر تھے اور ان کا ڈیزائن فوزیہ عزیز اور اختربھٹی نے تیا رکیا تھا۔

UP