> <

اسلام آباد میں سیف گیمزکی پری لانچنگ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 9 اپریل 2001ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اسلام آباد میں نویں سیف گیمزکی پری لانچنگ کے موقع پردو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر نویں سیف گیمز کا لوگوبنا تھا اور انگریزی میں RISING ABOVE 9 SAF GAMES ISLAMABAD 2001 کے الفاظ تحریر تھے ۔چار چار روپے مالیت کے ان یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن سیف گیمز سکریٹیریٹ نے فراہم کیا تھا۔

UP