> <

محکمہ ڈاک کی پوئٹس آف پاکستان سیریز میں حفیظ جالندھری کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 14جنوری2001ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ حفیظ جالندھری کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر حفیظ جالندھری کا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ دو روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں POETS OF PAKISTANاور HAFEEZ JALANDHRI کے الفاظ تحریر تھے۔

UP